مہر خبررساں ایجنسی نے جمہور کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان کے دارالحکومت کابل کے سفارتی علاقہ میں امریکی سفارتخانہ کے قریب بم دھماکے ہوئے ہے ۔ اطلاعات کے مطابق یہ دھماکہ کابل کے علاقہ پل محمود خان میں ہوا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ 5 دھماکے ہوئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق پہلا بم دھماکہ اتنا زوردار تھا جس کے آواز پورے شہر میں سنی گئی۔
افغانستان کے دارالحکومت کابل کے سفارتی علاقہ میں امریکی سفارتخانہ کے قریب بم دھماکے ہوئےہے ۔
News ID 1891790
آپ کا تبصرہ